Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجدِ حرام کی تصویر والے مصلّے پر نماز پڑھنا کیسا؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
1085-FAM
Issued
11 شعبان المعظم 1447 ـ / 31 جنوری 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد حرام کی تصویر والی جائے نماز پر نماز پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری جائے نماز پر مسجد حرام کی تصویر ہے تو کیا اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں جبکہ وہ تصویر اس پر پرنٹ ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں بہتر یہ ہے کہ ایسے مصلے پر نماز نہ پڑھی جائے ؛ ایسے جائے نماز پر نماز پڑھنے میں دو پہلو ہیں : ایک تو یہ کہ اگر چہ جائے نماز پر سجدے کی جگہ ایسی تصویر ہو نا خلاف ادب تو نہیں لیکن مشاہدہ یہی ہے کہ کئی مرتبہ نماز سے پہلے یا بعد میں اس پر پاؤں بھی رکھ ہی دیا جاتا ہے اور یہ ضرور بے ادبی ہے تو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.