Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ کے ہاتھ ڈالنے سے پانی کا ٹب ناپاک ہوگا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نا بالغ بچہ پانی کی بالٹی میں ہاتھ ڈال دے تو اس سے وضو و غسل کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سردیوں میں نہانے کے لیے ٹب میں گرم پانی ڈالا جاتا ہے ۔ بعض اوقات گھر کے چھوٹے بچے اُس سب میں ہاتھ ڈال دیتے ہیں؟ کیا ان کے ہاتھ ڈالنے کی صورت میں اُس پانی کو ضائع کیا جائے گا یا اُس پانی سے نہایا جاسکتا ہے ؟ جواب اگر نا بالغ بچہ کہ کھیل کودتا پانی کی بالٹی میں ہاتھ ڈال دیتا ہے، تو پانی ناپاک ہوگا یا نہیں، اس کی تین صورتیں ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.