Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کنڈوم بیچنے کی ویب سائٹ بنانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کنڈوم بیچنے کی ویب سائٹ بنا کر دینا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک ویب ڈویلپر ہوں، میرا ایک کلائنٹ چاہتا ہے کہ میں اس کے لیے ایک ایسی ویب سائٹ تیار کروں جس پر وہ کنڈوم فروخت کرے گا ۔ سوال یہ ہے کہ (1) شرعی اعتبار سے کنڈوم بیچنا جائز ہے ؟ (2) کیا ایسی ویب سائٹ بنا کر دینا جائز ہے جس پر صرف یہی پروڈکٹ فروخت ہوگی ؟ (3) اور اگر کوئی معاذ اللہ ! گناہ کے لیے آن لائن خریدے گا، تو کیا اس کا گناہ بیچنے والے اور میرے اوپر بھی آئے گا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.