Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تلاوت کے دوران آیتِ سجدہ چھوڑنا کیسا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم سجدہ تلاوت سے بچنے کے لیے آیت سجدہ چھوڑنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دوران قراءت کسی سورت میں آیت سجدہ آجائے تو اس غرض سے آیت سجدہ کو چھوڑ دینا کہ سجدہ تلاوت لازم نہ ہو اور بقیہ سورت کی تلاوت جاری رکھنا، درست ہے یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔ جواب قرآن کریم کی تلاوت کے دوران آیت سجدہ آنے پر اسے چھوڑ دینا اور بقیہ سورت کی تلاوت جاری رکھنا، مکروہ تحریمی ہے ، اس کراہت کی وجوہات یہ ہیں کہ آیت سجدہ چھوڑنا سجدے سے تکبر و نا پسندیدگی والے اعراض کے مشابہ ہے جو کفار کا طرز عمل ہے ، نیز سجدہ تلاوت کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.