Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کپڑوں پر پیشاب لگ جائے تو پاک کرنے کا طریقہ

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شلوار پر پیشاب کے قطرے لگ جائیں تو پاک کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین ان مسائل کے بارے میں کہ (1) اگر کپڑوں پر پیشاب کے قطرے لگ جائیں تو ان کپڑوں کو پاک کرنے کا درست طریقہ کیا ہے ؟ مثلا میں مسجد میں ہوں یا وضو خانے میں ہوں اور وضو کے دوران پیشاب کے چند قطرے شلوار پر لگ گئے ، ایسی صورت میں وہاں شلوار دھونا ممکن نہیں ہوتا ، تو کیا صرف گیلا ہاتھ کپڑے پر پھیر دینا کافی ہے ؟ اور اگر کافی ہے تو کیا ایک مرتبہ پھیر نا درست ہے یا دو تین مرتبہ ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.