Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
متعدد عمرے ایک احرام کے ساتھ کرنا کیسا؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 1078-FAM
- Issued
- 08 شعبان المعظم 1447 هـ / 28 جنوری 2026.
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم ایک ساتھ الگ الگ احرام سے متعد د عمر سے کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر ایک بندہ دو تین عمر سے اکٹھے ایک احرام کے ساتھ کرے بس ہر بار سر پر استرا پھر واکر مسجد عائشہ جاکر عمرے کے نفل پڑھ کر آتا رہے تو اس پر دم لازم ہوگا ؟ اگر ہاں تو کتنے دم دے گا؟ جواب پوچھی گئی صورت میں جب وہ ہر بار مسجد عائشہ جا کر نئے سرے سے عمرے کی نیت کر کے آتا اور ارکان عمرہ ادا کر کے حلق کرواتا رہا تو تمام عمرے ادا ہو گئے اور اس وجہ سے کوئی دم لازم نہیں ہوا کہ ان پے در پے عمروں میں ہر عمرہ انفرادی طور پر پورا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.