Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پرائز بانڈ گفٹ میں لینا اور استعمال کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم پرائز بانڈز گٹ میں لینا اور کیش کروا کر استعمال کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شرعی طور پر پرائز بانڈ خرید سکتے ہیں ؟ اور اگر ہمیں کوئی شخص پرائز بانڈ گفٹ دے تو اسے لے کر کیش کروانا اور استعمال کرنا جائز ہوگا؟ جواب پاکستان میں رائج عام پرائز بانڈ کی خرید و فروخت شرعاً جائز ہے، اور قرعہ اندازی کے ذریعے اس پر ملنے والا انعام بھی حلال ہے ، اس میں کوئی شرعی قباحت نہیں؛ اس لیے کہ عمومی پرائز بانڈ نشر عامال کی حیثیت رکھتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.