Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بدبودار بدن یا کپڑوں کے ساتھ نماز پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بدبودار جسم یا کپڑوں میں نماز پڑھی تو دوبارہ پڑھنا لازم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بد بو دار بدن ، منہ یا کپڑے کے ساتھ پڑھی گئی نماز واجب الاعادہ ہے یا نہیں ؟ جواب نماز اللہ تعالیٰ سے مناجات ہے جس کے لیے بہترین حالت اپنا نا مطلوب ہے ، جبکہ بدبو کے ساتھ نماز کی ادائیگی اس کے تعظیم و تقدس کے خلاف ہے ، لہذا جب منہ ، بدن یا لباس سے گندی بو آ رہی ہو تو نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے اور ایسی نماز کا اعادہ واجب ہے ، البتہ ایسی بد بوجو شد ید اور ایذادہ نہیں ہوتی مثلاً خالی پیٹ ہونے کی وجہ سے یا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.