Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شہید کے لواحقین کو ملنے والی امدادی رقم کس کی ہوگی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم حادثے میں فوت ہونے والے کے لواحقین کو حکومت کی طرف سے ملنے والی رقم کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ حالیہ کراچی میں گل پلازہ مارکیٹ میں آگے لگنے کا حادثہ پیش آیا ہے ۔ اس حادثے میں میرے شوہر بھی شہید ہو گئے ۔ اب گورنمنٹ نے شہید ہونے والوں کیلئے ایک کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ میرے شوہر کے آٹھ بھائی اور دو بہنیں ہیں ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اب اگر حکومت کی طرف سے یہ پیسے ملتے ہیں تو اس پر کیا صرف میرا حق ہوگا یا میرے شوہر کے بھائیوں اور بہنوں کا بھی حق ہوگا ۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.