Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سودا ختم کرنے کی صورت میں چیز کی واپسی پر کم قیمت دینا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سودا ہونے کے بعد چیز واپس کرنے کی صورت میں کٹوتی کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی گاڑی ایک شخص کو فروخت کی ، وہ شخص گاڑی لے گیا اور پوری رقم بھی ادا کر دی ۔ اگلے دن وہ شخص واپس آیا اور کہا کہ مجھے مجبوری ہے ، اس لیے آپ یہ گاڑی واپس لے لو اور مجھے پوری رقم واپس کر دو۔ اس شخص کے ماموں نے کہا کہ جتنے میں گاڑی فروخت ہوئی ہے ، اس میں سے اتنی رقم مثلا پچاس ہزار مائنس کرلو اور باقی رقم اس کو واپس کر دو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.