Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیوی کی پھوپھی سے زنا کرنے سے نکاح کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4719-WAT
- Issued
- 21 شعبان المعظم 1447هـ / 10 فروری 2026. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیوی کی پھوپھی سے زنا کرنے سے نکاح پر اثر پڑے گا یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی پچھو سے زنا کرتا ہے، تو کیا اس کی اپنی بیوی اس کے نکاح میں رہے گی یا نہیں ؟ اگر نہیں تو پھر دوبارہ سے نکاح کی کوئی صورت ہو، تو وہ بھی بتائیے گا؟ جواب مذکورہ شخص کا اپنی بیوی کی پھپھو سے زنا گناہ کبیرہ اور سخت حرام کام ہے ، جس سے سچے دل کے ساتھ تو بہ کرنا اس پر لازم ہے ، البتہ ! اس عمل کی وجہ سے اس کا نکاح نہیں ٹوٹا، اور نہ اس کی بیوی اس پر حرام ہوئی، کیونکہ زنا سے صرف چار حرمتیں ثابت ہوتی ہیں : مزنیہ (جس سے زنا کیا گیا ، وہ) زانی ( زنا کرنے والے) کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.