Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فرض نماز کے بعد امام کا درس دینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ہر نماز کے فرضوں کے بعد امام کا درس دینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمارے ہاں ایک مسجد میں ہر نماز کے فرضوں کے بعد امام صاحب کچھ دیر درس دیتے ہیں ، تو شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا ایسا کرنا درست ہے ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں فجر و عصر کی نمازوں کے فوراً بعد درس دینے میں تو حرج نہیں، البتہ باقی نمازوں کے فوراً بعد درس نہ دیا جائے ، بلکہ فرضوں کے بعد کی سنتیں وغیرہ ادا کرنے کے بعد دیا جائے، کیونکہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق جن فرض نمازوں کے بعد سنتیں ہیں ، ان میں فرضوں اور سنتوں کے درمیان…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.