Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آن لائن بروکری میں کمیشن کی شرعی حد کیا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم آن لائن بروکری کے کام کی ایک ناجائز صورت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک آنلائن کمپنی میں بطور پرو کر کام کرنا چاہتا ہے ، کام کا طریقہ کار یہ ہوگا کہ زید کمپنی کی مختلف پروڈکٹس کی تصاویر اور مقررہ قیمت فروخت اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیسبک، انسٹاگرام وغیرہ) پر لگائے گا اور جب وہاں سے کوئی آرڈر آئے گا تو زید کسٹر کو بتا دے گا کہ میں اس کمپنی کی طرف سے بطور بروکر کام کر رہا ہوں ، آپ کے اس آرڈر کے لئے میں نے آپ کا نام و نمبر وغیرہ کمپنی کو سینڈ کر دیا ہے ، کمپنی آپ سے رابطہ کرلے گی ، زید کسٹمر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.