Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمضان کا روزہ ٹوٹ جانے کے بعد کھانا پینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم رمضان کا روزہ ٹوٹ جائے تو اس کے بعد کھا پی سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے غلطی سے رمضان کا روزہ توڑ دیا، اسے یہ مسئلہ معلوم نہیں تھا کہ بقیہ دن روزہ دار کی طرح رہنا ہوتا ہے ، اس لیے اس نے کچھ کھا پی لیا ، تو اس کا کیا کفارہ ہو گا ؟ جواب ہر عاقل و بالغ مسلمان پر رمضان کا روزہ فرض ہے ، بلا عذر شرعی اسے چھوڑنا یا رکھ کر توڑنا، ناجائز و گناہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.