Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رب آپ بنا کے لٹیا گیا شعر پڑھنا درست نہیں ہے؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم رب آپ بنا کے لٹیا گیا شعر پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ یہ شعر تصویر محمد عربی دی، رب آپ بنا کے لٹیا گیا" درست ہے یا نہیں؟ جواب مذکور خبیث و ناپاک شعر کا یہ جملہ "رب آپ بنا کے لیا گیا معنی کے اعتبار سے کفریہ ہے، لہذا اس کو پڑھنے کی ہر گز ہر گز اجازت نہیں ۔ اس بارے میں تفصیل یہ ہے کہ لغات میں لیا جانا ، لٹنا، لٹ جانا" کے کئی معافی بیان کئے گئے ہیں، مثلاً نقصان ہونا، دھوکا کھانا، ٹھگیا جانا، گھاٹا کھانا، کچھ باقی نہ رہنا وغیرہ اور یہ معانی عجز ، عیب اور نقص پر دلالت کرتے ہیں ، جبکہ اللہ تعالی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.