Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امامت کرنے والے کا تشہد میں گھٹنوں کے بل بیٹھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم تشہد میں گھٹنوں کے بل بیٹھنے والا شخص امامت کرواسکتا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ہماری مسجد میں جو امام صاحب نماز پڑھاتے ہیں وہ تشہد میں جب بیٹھتے ہیں تو عذر کی وجہ سے صحیح طریقے سے بیٹھ نہیں پاتے ، اس لئے وہ صرف گھٹنوں کے بل بیٹھتے ہیں، یعنی تشہد میں بائیں ٹانگ بچھا کے جس طرح پورے جسم کا وزن اس پر رکھنا ہوتا ہے ویسے وہ نہیں رکھ پاتے، بلکہ پیچھے کا حصہ اٹھا ہوا رہتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.