Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ختم خواجگان میں بلند آواز سے قرآنی آیات پڑھنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ختم خواجگان میں بلند آواز میں مل کر قرآنی آیات پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ختم خواجگان کو متعدد افراد کامل کر یک زبان ہو کر بلند آواز سے پڑھنا کیسا ہے ؟ جبکہ اس ختم میں درود پاک ، دعائیہ کلمات کے ساتھ سورۃ الفاتحہ، سورۃ الم نشرح، سورۃ الاخلاص وغیرہ مخصوص سورتیں ایک خاص تعداد میں پڑھنی ہوتی ہیں۔ بعض لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ وہ گھروں میں ختم خواجگان کرواتے ہیں اور تمام پڑھنے والے پورا ختم اجتماعی طور پر بلند آواز سے مل کر پڑھتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.