Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سجدہ سہو کے بعد نماز کا کوئی فرض یاد آجائے تو کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سجدہ سہو کرنے کے بعد نماز کا کوئی فرض یاد آجائے تو کیا سجدہ سہو دوبارہ کرنا ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے سجدہ سہو ادا کر لیا ہو ، پھر اسی نماز میں کوئی فرض سجد بھولا ہوا یاد آجائے اور وہ فوراً ادا کر لے ، تو اس صورت میں دوبارہ سجدۂ سہو کرنا لازم ہوگا یا نہیں ؟ پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ میں نے کل تنہا نماز عصر ادا کرتے ہوئے بھولے سے قعدہ اولی میں سورۃ فاتحہ پڑھ لی ، جس کی وجہ سے میں نے نماز کے آخر میں سجدۂ سہو کیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.