Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شرعی معذور کو ریح خارج ہونے کا شک ہو تو کیا حکم ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 0711-HAB
- Issued
- 30 رجب المرجب 1447ھ /20 جنوری 2026
Answer (beginning)
”وغالب الظن عندهم ملحق باليقين وهو الذي يبتني عليه الأحكام يعرف ذلك من تصفح كلامهم وفي الأبواب صرحوا في نواقض الوضوء بأن الغالب كالمتحقق ترجمہ : فقہاء کے نزدیک غالب گمان کو یقین کے ساتھ ملحق کیا جاتا ہے ، اور احکام شرعیہ اسی پر قائم کیے جاتے ہیں۔ اس بات کو ان کے کلام کے مطالعے سے بخوبی سمجھا جا سکتا ہے ۔ چنانچہ انہوں نے وضو کے نواقض میں صراحت کی ہے کہ غالب گمان یقینی امر کے مانند ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.