Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کرسی پر نماز پڑھنا کب جائز ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کرسی پر نماز پڑھنا کب جائز ہے اور کب نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری والدہ کے گھٹنوں میں کافی عرصے سے شدید درد ہے ، جس کی وجہ سے انہوں نے فتوی لیا تھا، تو انہیں سنتیں ، نوافل بیٹھ کر زمین پر سجدہ حقیقی کے ساتھ ) پڑھنے کی اجازت ملی تھی ، اب دو ماہ پہلے گھٹنے میں بہت شدید بل پڑ گیا، تو ڈاکٹر نے کہا ہے کہ گھٹنوں میں گیپ ہے ، اس لیے آپ کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.