Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضا نماز کی نیت میں دن معین کرنا ضروری ہے؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم قضا نمازوں کی نیت کا آسان طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھ پر بہت سی نمازیں قضا ہیں، میں نے دو دن پہلے تو بہ کر کے قضا نمازیں پڑھنا شروع کی ہیں ، ان نمازوں کو پڑھتے وقت میں اس طرح نیت کرتا ہوں ، مثلاً ظہر کی قضا نماز، عصر کی قضا نماز، لیکن دن کی تعین نہیں کرتا، میں نے کافی عرصہ پہلے کسی عالم صاحب سے سنا تھا کہ قضا نماز کی ادائیگی میں دن کی تعیین نہ کی جائے ، تو وہ نماز نہیں ہوتی ، مجھے عالم صاحب کی بات صحیح طور پر یاد نہیں ہے ، میری رہنمائی فرمائیں کہ میں نے جو قضا نمازیں دن کی تعیین کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.