Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نابالغ کا بے وضو نماز پڑھنا اور قرآن چھونا کیسا؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم کیا بچوں کا بے وضو قرآن چھونا یا نماز پڑھنا جائز ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مساجد، مدارس یا گھروں میں چھوٹے نابالغ بچے قرآن پڑھنے کے لئے آتے ہیں ، جنہیں قرآن کے ساتھ ساتھ نماز کی تعلیم بھی دی جاتی ہے اور نماز کے وقت میں وہ نماز بھی ادا کرتے ہیں ، لیکن عموما چھوٹے بچوں کو مکمل وضو کرنا نہیں آتا، تو کیا نماز پڑھنے اور قرآن چھونے کے لئے انہیں وضو کرنا ضروری ہے ؟ ان کابے وضو نماز پڑھنا یا قرآن چھونا، ناجائز و گناہ ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.