Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فرض کے بعد سنت و نفل کیلئے جگہ بدلنا ضروری ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فرضوں کے بعد سنتیں اور نفل جگہ بدل کر پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جب باجماعت نماز مکمل ہو جائے ، تو مقتدیوں کے لیے جگہ بدل کر سنتیں اور نوافل ادا کرنا ضروری ہے ؟ جواب جب باجماعت نماز مکمل ہو جائے تو بعد والی سنتیں اور نفل پڑھنے کے لیے جگہ بدنا مسنون اور اچھا عمل ہے ، ضروری نہیں ہے ۔ احادیث میں صراحت کے ساتھ جگہ بدلنے کا حکم یا ترغیب ملتی ہے اور جگہ تبدیل کرنے کی دو بڑی حکمتیں ہیں ۔ (1) عبادت کرنے کے مقامات بڑھ جائیں گے اور مقامات عبادت کا بڑھنا نہایت مفید ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.