Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پتنگ اور ڈور کٹ کر گھر میں آجائے تو کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کسی کی پتنگ اور ڈور کٹ کر گھر میں آجائے تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی کی پتنگ ہمارے گھر میں آکر گرے تو اس پتنگ اور اس کی ڈور کا کیا کیا جائے ؟ کیا دونوں چیز میں مالک کو واپس کرنا ہوں گی ؟ جواب قوانین شرعیہ کی رو سے اگر کسی کی پتنگ گھر میں آکر گر جائے تو اگر لڑائی جھگڑے کا خطرہ نہ ہو تو اسے پھاڑ دیا جائے اور صحیح و سالم پتنگ نہ ہی اڑانے والے کو واپس دی جائے اور نہ ہی کسی اور کو دی جائے، البتہ پتنگ کی ڈور کے متعلق حکم شرعی یہ ہے کہ اگر اصل مالک آکر مانگتا ہے تو اسے دے دی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.