Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورہ ملک سننے سے عذاب قبر سے نجات ملے گی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سورہ ملک کی تلاوت سننے سے عذاب قبر سے نجات والی فضیلت ملے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ جو شخص روزانہ سورۂ ملک کی تلاوت کرے گا، یہ سورت اس کے لیے عذاب قبر وغیرہ سے نجات کا سبب بنے گی، اب سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص خود تلاوت نہیں کرتا ، بلکہ کسی کی تلاوت سن لیتا ہے یا ایک شخص تلاوت کرے اور بقیہ بیٹھ کر سن لیں تو کیا سب کو حدیث پاک میں بیان کردہ خاص فضیلت حاصل ہوگی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.