Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

الکوحل والی سینی ٹائزر لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

Answered by
عبده الذنب محمد نوید چشتی عفی عنہ
Fatwa no.
7399-pin
Issued
19 رجب المرجب 1445ھ 31 جنوری 2024ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم الکوحل والی سینی ٹائزر لگا کر نماز پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل الکوحل کا استعمال بہت بڑھ چکا ہے ، جیسا کہ ادویات میں اور انجیکشن سے پہلے روئی سے لگایا جاتا ہے ، اسی طرح سینیٹائزر میں الکوحل ہو تا ہے ، اس سے ہاتھوں کو صاف کیا جاتا ہے ، بہت سے لوگ پانی سے ہاتھ دھونے کی بجائے سینیٹائزر سے ہاتھ صاف کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور پھر انہیں ہاتھوں سے کھانا بھی کھاتے ہیں، تو جسم کے جس حصے پر الکوحل لگایا جائے، کیا وہ حصہ ناپاک ہو جاتا ہے؟ سنیٹائزرلگا کر نماز پڑھنے سے نماز ہو جاتی ہے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.