Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبرستان بھر جانے پر پرانی قبر میں دفن کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم دوسر ا قبرستان دور ہونے کی وجہ سے قریبی قبرستان میں پرانی قبر میں دفن کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقے کا قبرستان قبروں سے مکمل بھر چکا ہے ، مزید نئی قبریں بنانے کی گنجائش نہیں ہے ، دیگر قبرستانوں میں جگہ موجود ہے، لیکن لوگ فقط اس وجہ سے کہ دور نہ جانا پڑے اور پھر اس قبرستان میں ان کے پہلے سے رشتہ دار مدفون ہیں، تو قریب کی سہولت کی خاطر اسی قبرستان میں کوئی پرانی قبر کو کھول کر اس میں اپنی میت کو دفنا دیتے ہیں ۔ شرعی رہنمائی فرما دیں کہ اس طرح کرنا، جائز ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.