Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امتحان میں پاس ہونے کی منت مانی پھر فیل ہوگئے تو منت کا حکم
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 9249-FSD
- Issued
- 17 رجب المرجب 1446ھ 28 جنوری 2025ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امتحان میں پاس ہونے کی منت مانی تو فیل ہو جانے پر منت پوری کرنی ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک طالبہ نے منت مانی کہ میں میٹرک کے پیپر میں پاس ہو جاؤں تو میں تین روزے رکھوں گی مگر وہ فیل ہو گئی تو کیا اس منت کو پوار کرنا یعنی تین روزے رکھنا اس پر لازم ہیں ؟ جواب جب منت کو کسی شرط پر معلق کیا جائے تو اس منت کو پورا کرنے یا نہ کرنے کے متعلق اصول یہ ہے کہ جب شرط پائی جائے تو منت کو پورا کرنا واجب ہوتا ہے ، اور اگر شرط نہ پائی جائے تو منت کو پورا کرنا واجب نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.