Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محفل میلاد میں مرد و عورت کا بے پردگی کے ساتھ شرکت کرنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اجنبی مرد اور عورتوں کی مخلوط محفل میلاد میں بغیر کسی پر دے کے شرکت کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ ایسی مخلوط محفل میلاد منعقد کرنے اور اس میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے کہ جس میں مردوں اور عورتوں میں کوئی پردے کا نظام نہ ہو اور اس میں مرد اور عور تیں بغیر کسی پر دے کے ایک ساتھ بیٹھے ہوں ، جبکہ ان میں محرم والا کوئی رشتہ بھی نہ ہو ؟ جواب سب سے پہلے یہ بات یادر کھیں کہ نبی اکرم نور مجسم صل اللہ علیہ والہ وسلم کا میلاد شریف منانا نہ صرف جائز، بلکہ کثیر برکات وحسنات کا باعث ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.