Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اندھیرے میں نماز پڑھنا درست ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 0199-OKR دام الافيا اهلسنت
- Issued
- 25 رجب المرجب 1447ھ /15 جنوری 2026ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم اندھیرے میں نماز ہو جائے گی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ دوران نماز اچانک لائٹ جانے کی وجہ سے اندھیرا چھا گیا ، اندھیرا بھی ایسا کہ سجدے والی جگہ نظر نا آئے ، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ جواب اندھیر انماز کے منافی نہیں ہے کہ اس حالت میں بھی نماز ہو جاتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.