Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ بچوں پر پریشانیاں کیوں آتی ہیں؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم نابالغ بچوں پر مصیبتیں کیوں آتی ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سورۃ الشوری کی آیت نمبر 30 " وَ مَا أَصَابَكُمْ مِنْ مُّصِيبَةٍ فَبِمَا كَسَبَتْ أَيْدِيكُمْ وَ يَعْفُوا عَنْ كَثِيرِ“ کے مطابق لوگوں کو جو مصیبتیں آتی ہیں وہ ان کے اپنے اعمال کے سبب آتی ہیں تو اس آیت کی روشنی میں سوال یہ ہے کہ مصیبتیں تو نا بالغ بچوں پر بھی آتی ہیں تو وہ کس سبب سے آتی ہیں ؟ جواب قرآن و احادیث کے مطابق مومن کو مصیبت پہنچنے کی من جملہ وجوہات میں، اعمال کی سزا ، گناہوں کی مغفرت کے ساتھ ساتھ درجات کی بلندی اور آخرت کا ثواب بھی شامل ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.