Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا اللّٰہ تعالیٰ کو سائنسدان کہنا درست ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اللہ تعالی کو سائنٹسٹ کہنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ اللہ تعالیٰ کو "Scientist" کہنا کیسا ہے ؟ جواب سائنس در حقیقت اس علم کا نام ہے جو مشاہدہ، تجربہ اور تحقیق کے ذریعے کائنات کے مخفی حقائق اور قوانین کو دریافت کرتا ہے اور اس علم کے حامل یا تجربات کی بنیاد پر کوئی نظریہ پیش کرنے والے شخص کو سائنسدان (Scientist) کہا جاتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.