Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورہ فاتحہ سے پہلے بھول کر سورت شروع کرلینا
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 9738-FSD
- Issued
- 29 رجب المرجب 1447ھ /19 جنوری 2026ء علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سورہ فاتحہ سے پہلے بھول کر سورت شروع کر دی تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے کل مغرب کی نماز میں دوسری رکعت کے شروع میں بھولے سے سورہ قریش شروع کر دی اور دو آیتیں پڑھنے کے بعد یاد آنے پر سورہ فاتحہ پڑھی ، پھر دوبارہ سورت ملائی اور بغیر سجدہ سہو کے نماز مکمل کرلی، اس معاملے میں میری رہنمائی فرمائیں کہ کیا مجھ پر سجدہ سہو لازم تھا یا نہیں ؟ اور میری اس نماز کا کیا حکم ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.