Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اللّٰہ کی راہ کیلئے پالے ہوئے جانور کی قربانی کرنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اللہ کی راہ میں دینے کے لیے پالے ہوئے جانور کی قربانی کرنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے اللہ کی راہ میں دینے کے لیے ایک جانور پالا۔ اس کے بعد اُس نے اپنا ارادہ بدل لیا اور اب وہ چاہتا ہے کہ اُسی جانور کو قربانی کے لیے مخصوص کرلے ، تو کیا شرعی اعتبار سے اُس کے لیے ایسا کرنا درست ہے ؟ نوٹ : شخص مذکور نے محض نیست کی تھی ، منت نہیں مانی تھی اور نہ ہی منت کے الفاظ کہے تھے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.