Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وضو کے دوران کپڑوں پر پانی کے قطرے گرنا
- Fatwa no.
- 13849-Nor
- Issued
- 01 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ /29مئی 2025ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم دوران وضو قطرے ٹپک کر کپڑوں پر گریں، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دوران وضو جو پانی اعضائے وضو سے لگ کر کپڑوں پر گرتا ہے ، اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے ؟ حالانکہ بجھنے کی کوشش بھی کی جاتی ہے ۔ جواب فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق اعضائے وضو سے گرنے والے مستعمل پانی کے قطروں سے اپنے کپڑوں کو بچانا آداب وضو میں سے ہے ، لہذا ممکنہ صورت میں ان قطروں سے اپنے کپڑوں کو بچانا چاہیے ۔ البتہ اگر کپڑوں پر مستعمل پانی کے قطرے گر جائیں تب ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.