Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شوہر بغیر طلاق چھوڑ دے تو عورت دوسری شادی کر سکتی ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شوہر بغیر طلاق دئیے چھوڑ کر چلا جائے تو عورت دوسری جگہ شادی کر سکتی ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص 10 سال پہلے اپنے بیوی کو چھوڑ کر چلا گیا ہے ، نہ تو وہ اس کے ضروری حقوق پورے کر رہا ہے اور نہ ہی اُس سے کوئی رابطہ رکھ رہا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں وہ عورت کسی اور جگہ شادی کر سکتی ہے ؟ جواب شوہر کا بیوی کے ضروری حقوق پورے نہ کرنا اور اسے لٹکا کر رکھنا سخت ناجائز و حرام ہے ، بیوی کی اجازت کے بغیر چار مہینے تک بلاعذرِ شرعی جماع ترک کرنا بھی جائز نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.