Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کو جہیز میں ملنے والا سونا کس کا ہوتا ہے؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 0512-HAB
- Issued
- 08 شعبان المعظم 1446ھ /07 فروری 2025ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم عورت کو جہیز میں ملا سونا کس کی ملکیت ہو گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ لڑکی کی شادی کے موقع پر جو سونا جہیز میں اس کو اس کے ماں باپ کی طرف سے دیا جاتا ہے ، اس پر شرعی حق یعنی ملکیت کس کی ہے؟ یہ پوچھنے کا مقصد یہ ہے کہ میری بیٹی کی شادی ہوئی تو ہم نے اس کو جہیز میں سونا دیا، اب اس کے ماموں سمر کا یہ کہنا ہے کہ اس سونے پر اس کی بہن یعنی لڑکی کی ساس کا حق ہے ، اس وجہ سے وہ اس کو سونا استعمال کرنے نہیں دیتے ، آپ سے گزارش ہے کہ اس مسئلہ کے شرعی حکم سے متعلق ہماری رہنمائی فرمائیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.