Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس جگہ 14 راتیں اور 15 دن ٹھہرنا ہو وہاں قصر کا حکم
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم جس جگہ چودہ راتیں اور پندرہ دن ٹھہرنے ہوں تو نماز پوری پڑھنی ہوگی یا قصر ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص پاکستان سے مدینہ منورہ حاضری کے لیے گیا۔ وہاں اس کی نیست چودہ راتیں مکمل ٹھہر کر پندرہویں دن واپس آنے کی تھی، تو اس نے وہاں پہنچ کر دودن نمازیں قصر پڑھیں ، لیکن پھر کسی نے بتایا کہ مکمل نمازیں پڑھنی ہیں ، جس وجہ سے اس نے باقی کے ایام میں مکمل نماز میں ادا کیں اور یوں وہ 14 را تمیں مکمل اور پندرہویں دن کی 3 نمازوں تک مدینہ شریف حاضر رہا، پندرہویں رات مدینہ شریف نہیں گزاری اور پھر واپس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.