Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چیز بیچنے کے بعد مقررہ قیمت میں کمی کرنا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم چیز کا وزن کرنے کے بعد مقررہ قیمت میں کمی کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم جب اپنا دھان بیچنے جاتے ہیں تو وہ تو ڑوں (بوروں) میں ہوتا ہے اور دھان کا وزن توڑے ( بورے) سمیت کیا جاتا ہے ، باہمی رضامندی سے ہمارے اور خریدار کے درمیان ہر بڑے توڑے (جس توڑے میں 50 کلو سے زیادہ دھان ہو) کے اپنے وزن کے بدلے ایک کلو دھان کی قیمت کم کرنا طے ہوتا ہے ، حالانکہ توڑے کا اپنا وزن ایک کلو (بلکہ آدھا کلو) سے کم ہو تا ہے ، کیا ہمارا اس طرح ریٹ لگا کر خرید نا اور بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.