Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میرے مرنے کے اگلے دن یہ مکان مسجد کا ہے، کیا یہ وقف ہے؟

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم کیا اس طرح کہنے سے مکان وقف ہو جائے گا کہ میرے مرنے کے اگلے دن یہ مسجد کا ہے ؟ سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا بیان ہے کہ آج سے تقریبا تین سال پہلے حالت صحت میں ، میں نے مسجد کے اس وقت کے صدر صاحب کے سامنے اپنے مکان کیلئے یوں الفاظ کہے : "جب تک میں زندہ ہوں تب تک میں اس میں رہوں گا جب میں مرجاؤں تو میرے مرنے کے اگلے دن یہ مسجد کا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.