Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے میں ڈائلیسس کروانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم روزے کی حالت میں ڈائلیس کروانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں مریض کا ڈائلیس کروانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ جواب ڈائلیس دو بنیادی طریقوں سے کیا جاتا ہے ، اور روزے کے فاسد ہونے اور نہ ہونے کا حکم طریقہ علاج پر موقوف ہے : 1 ( ہیموڈائلیس :(Hemodialysis) ہیموڈائلیس گردوں کے فیل ہو جانے کی صورت میں خون صاف کرنے کا ایک معروف اور عام طبی طریقہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.