Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نابینا شخص پر جماعت سے نماز واجب ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نا بینا پر جماعت واجب ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نا بینا شخص پر جماعت سے نماز ادا کرنا واجب ہے ؟ سائل : محمد علی رضا ( متعلم جامعة الدينه) جوار نابینا شخص پر نا بینائی کے سبب جماعت سے نماز ادا کرنا واجب نہیں، اگر چہ کوئی ہاتھ پکڑ کر مسجد تک لے جانے والا بھی موجود ہو ، لیکن عموم نا بینا افراد گلیوں، سٹرکوں پر اپنی مخصوص چھڑی کے ساتھ چلتے پھرتے نظر آتے ہیں، لہذا جب معمول کی آمد ورفت کرتے ہیں، تو نماز بھی مسجد میں باجماعت ادا کریں تو بہتر ہے کہ مسجد میں باجماعت نماز ادا کرنے کے بے شمار…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.