Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وضو میں موزوں پر مسح بھول جائے تو بعد میں کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم وضو میں فوراً موزوں پر مسح کرنا بھول گیا اور بعد میں کیا تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے فجر کے وقت وضو کیا اور اس دوران باقی تمام اعضاء تو دھو لیے ، لیکن موزوں پر مسح کرنا بھول گیا۔ وضو سے فارغ ہو کر جب کچھ دیر گزرگئی، تو اسے یاد آیا کہ موزوں پر مسح کرنا تو رہ گیا ہے ۔ اس نے اسی وقت دوبارہ وضو کیے بغیر صرف موزوں پر مسح کر لیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.