Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا بھانجی کو زکوٰۃ دینا جائز ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بھانجی کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا بھانجی کو زکوۃ دی جاسکتی ہے جبکہ بھانجی تھیلیسیمیا کی مریض ہو ، اس کے والد صاحب مزدوری کرتے ہوں اور وہ کرایہ کے مکان میں رہتے ہوں جبکہ ان کے پاس اپنی لی ہوئی جگہ بھی ہو ۔ ان کا بیٹا بھی مزدوری کرتا ہے لیکن اجرت کافی کم ہے تو کیا ان کو زکوۃ دی جا سکتی ہے ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.