Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز جنازہ تین تکبیروں کے ساتھ پڑھنے کا حکم
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 2892-Aqs
- Issued
- 02 شعبان المعظم 1447ء 22 جنوری 2026 ء
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم نماز جنازہ تین تکبیروں کے ساتھ پڑھا دی تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب نے نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے چوتھی تکبیر کہے بغیر سلام پھیر دیا اور یوں ہی نماز مکمل کرلی ۔ نماز جنازہ کے بعد لوگوں نے بتایا کہ تین تکبیریں ہوئی ہیں اور پھر امام صاحب کو بھی یاد آ گیا ، تو امام صاحب نے فوراً دوبارہ نماز پڑھائی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.