Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزہ میں سگریٹ پینے اور پان گٹکا کھانے کا حکم
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری فتوی نمبر : 8306-FSD
- Fatwa no.
- 8306-FSD
- Issued
- 08 شوال المکرم 1444ء 29 اپریل 2023
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم سگریٹ پینے اور پان گٹکا کھانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نفل روزے میں سگریٹ پینے سے روزہ ٹوٹ جائے گا اور اگر ٹوٹ جائے گا، تو کیا اس سے کفارہ بھی لازم ہو گا ؟ جواب سگریٹ نوشی کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ، فرض روزہ ہو خواہ نفل ، اسی طرح گٹکا، بیٹری اور پان وغیرہ سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے، البتہ نفل روزے میں کسی نے ایسا فعل کیا، تو صرف قضا لازم ہوگی، کفارہ لازم نہیں، کیونکہ قضا کے ساتھ کفارہ صرف رمضان کا فرض روزہ توڑنے کی صورت میں لازم ہوتا ہے ، جبکہ کفارے کی تمام شرائط پائی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.