Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدۂ سہو کرنے کے بعد دوبارہ سجدۂ سہو کرنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سجدۂ سہو کرنے کے بعد بھول کر دوبارہ سجدۂ سہو کر لیا، تو نماز کا حکم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص سجدۂ سہو کر کے التحیات پڑھنا شروع کر دے اور بھول جائے کہ اس نے سجدہ سہو کر لیا ہے ، اس لیے دوبارہ سجدۂ سہو کر لے اور پھر نماز کے بعد یاد آئے کہ وہ تو سجدۂ سہو کر چکا تھا ، تو ایسی صورت میں کیا حکم شرعی ہوگا، کیا وہ نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟ جواب ذکر کردہ صورت میں ایسی نماز واجب الاعادہ یعنی اسے دوبارہ پڑھنا واجب نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.