Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نبیوں پر زکوٰۃ فرض ہوتی تھی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا انبیائے کرام علیہم السلام پر زکوۃ فرض ہوتی تھی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا انبیائے کرام علیہم السلام پر زکوۃ فرض ہوتی ہے ؟ اگر ان پر زکوۃ فرض نہیں ، تو قرآن کریم کی آیت مبارکہ میں جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا قول موجود ہے کہ آپ نے فرمایا تھا : ﴿وَأَوْصَانِي بِالصَّلاةِ وَالزَّكَاةِ مَا دُمْتُ حَيًّا، یعنی اور اس نے مجھے نماز اور زکوۃ کی تاکید فرمائی ہے ، جب تک میں زندہ رہوں ۔ اس کیا مطلب ہوگا ؟ جوار انبیائے کرام علیہم السلام پر زکوۃ فرض نہیں ہوتی۔ اس بات پر علمائے امت سے اجماع منقول ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.