Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آن لائن شاپنگ میں ڈلیوری چارجز کون دے گا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم آن لائن چیز منگوائی تو ڈلوری چارجز کس پر ہوں گے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے آن لائن کوئی چیز دیکھی اور بائع سے فون پر رابطہ کر کے اسے خرید لیا ، خریدنے کے بعد اس شخص (یعنی مشتری) کے گھر اس چیز کو پہنچانے کے اخراجات کس پر لازم ہوں گے ، بائع پر یا مشتری پر ؟ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.