Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حیض کی وجہ سے عمرہ کیے بغیر مکہ سے واپس آنے کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم عورت حیض کی وجہ سے عمرہ کیے بغیر مکہ سے واپس آگئی تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک اسلامی بہن عمرہ پر گئیں ، طواف کا ایک چکر ہی پورا کیا تھا کہ ان کو حیض آگیا ، جس کی وجہ سے وہ طواف چھوڑ کر اپنے وطن واپس آگئیں اور انہوں نے احرام اتارنے کی نیت سے احرام بھی کھول دیا اور یہ سمجھ لیا کہ اب احترام کی پابندیاں نہ رہیں، اس بات کو تقریباً چار سال کا عرصہ ہو چکا ہے ، اس دوران بہت سارے کام ایسے بھی ہوئے ہیں جو احرام میں منع ہیں، پوچھنا یہ ہے کہ اب اگر وہ خاتون حدود حرم میں قربانی بھیج دے تو کیا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.